قرآن
•
پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :
زَیِّنُوا القُرآنَ بِاَصوٰاتِکُم
قرآن کو اپنی آوازوں کے ذریعہ سے مزیّن کرو
•
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اقرَئُوا
القُرآنَ وَاستَظھِرُوہُ
قرآن کو پڑھو اور اس سے مدد حاصل کرو
•
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما تے ہیں: خَیرُکُم
مَن تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَہُ
تمھارے درمیان بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے
|