
صبر
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ النَّصرَ مَعَ الصَّبرِ
مدد اور کامیابی صبر کے ساتھ نصیب ہوتی ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلصَّبرُ عَون عَلیٰ کُلِّ
اَمرٍ
صبر کرنا انسان کے لئے ہر چیز میںمددگار ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: العَجزُ
آفَۃ وَالصَّبرُ
شَجٰاعَۃ
عاجزی وبے تابی آفت اور صبر شجاعت ہے
•
حضرت امام صادق علیہ السلام فرما تے ہیں: الصَّبرُ یُعَقِّبُ خَیراً
فَاصبِرُوا ´تَظفِرُوا
صبر ہمیشہ اچھا نتیجہ دیتا ہے بس صبر کرو تاکہ کامیابی حاصل کرو
|