دوست
•
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: مَن اَعٰانَکَ عَلیٰ دِینِکَ فَھُوَ
الرَّفِیقُ
جس نے دین کی راہ میں تمھاری مدد کی وہ تمھارا دوست ہے
•
حضرت امام صادق علیہ السلام فرما تے ہیں: مَن اَحَبَّکَ نَھٰاکَ
جوتم کو چاہتا ہے وہ ہی تم کو برے کام سے منع کرتا ہے
|