جہاد

• حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: الجِھٰادُ عِمٰادُ الدِّینِ و مِنھٰاجُ السُّعَدٰاء
اللہ کے راہ میں جھاد کرنا دین کا ستون اور سعادتمندوں کا راستہ ہے
• حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: اِنَّ الجِہٰادَ بٰاب مِن اَبوٰابِ اَلجَنَّۃ فَتَحَہُ اللّٰہُ لِخٰاصَّۃ اَولِیٰائِہ
خدا کی راہ میں جھاد جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے خدا اپنے خاص دوستوں کے لئے اس کو کھولتا ہے