اچھا اخلاق
•
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرما تے ہیں: حُسنُ الخُلقِ
یُثَبِّتُ
المَوَدَّۃَ
اچھا اخلاق ،دوستی اور محبت کو پائدار بناتا ہے
•
حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ اَحسَنَ الحَسَنِ الخُلقُ
الحَسَنِ
بہترین نیکی اچھا اخلاق ہے
•
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَفضَلُ الشَّرَفِ الاَدَبُ
بہترین شرف انسان کے لئے باادب ہونا ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: لاٰ
زِینَۃَ کَالاَدَبِ
کوئی زینت نہیں ہے انسان کے لئے مگرادب
•
پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اَلخُلقُ الحَسَنُ
نِصفُ الدِّینِ
اچھا اخلاق نصف دین ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: عَقلُ المَرئِ نِظٰامُہُ
وَاَدَبُہُ قَوٰامُہُ
عقلمند انسان مستقل اورباادب پائیداررہتا ہے
|