سلام


•  پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: اَلبٰادِیُ بِالسَّلاٰمِ بَرِی مِنَ الکِبرِ
جو شخص پہلے سلام کرے وہ غرور و تکبر سے دور ہے
•  پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اِنَّ اَولَی النّٰاسِ بِاللّٰہِ وَبِرَسُولِہِ مَن بَدَاَ بِاسَّلاٰم
بیشک خدا و رسول کے نزدیک ترین پہلا شخص وہ ہوگا جو لوگوں کو پہلے سلام کرے
•  امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: یُسَلِّمُ الصَّغِیرُ عَلیٰ الکَبِیرِ
چھوٹوں کو چاہیے کہ بڑوں کو سلام کریں