ناسزا دینے والا
•
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
اَلجَنَّۃُ حَرٰام
عَلیٰ کُلِّ فٰاحِشٍ اَن یَدخُلَہٰا
جنت میں ناسزا(گالی)بکنے وا لے کاداخل ہونا حرام ہے
•
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ اللّٰہَ لاٰ یُحِبُّ
کُلَّ فٰاحِشٍ مُّتَفَحِّشٍ
خدا ی متعال گالی دینے والے کو دوست نہیں رکھتا
|