نماز


•  جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں: فَرَضَ اللّٰہُ الصَّلٰوۃَ تَنزیھاً مِنَ الکِبرِ
اللہ نے نماز کو واجب قرار دیا تا کہ انسان غرور و تکبر سے بچ سکے
•  حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں: اَوَّلُ مٰا یُحٰاسَبُ بِہِ العَبدُ الصَّلٰوۃُ
سب سے پہلے انسان سے نماز کا سوال کیا جائے گا
•  حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اَحَبُّ الاَعمٰالِ اِلَی اللّٰہ ِعَزَّوَجَلَّ الصَّلوٰۃَ
اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل نماز ہے