عہد و پیمان


•  رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حُسنُ العَھدِ مِنَ الاِیمٰانِ
عہد وپیمان کو پورا کرنا ایمان کی نشانی ہے
•  پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما تے ہیں: العِدَّۃُ دَین وَیل لِمَن وَعَدَ ثُمَّ اَخلَفَ
عہد و پیمان پر وفا کرنا ایک فرض ہے وائے ہو اس شخص پر جو وعدہ کرکے نہ نبھائے
•  حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلوَفٰآءُ سَجِیَّۃُ الکِرٰامِ
عہد وپیمان پر وفا کرنا بزرگ وکریم لوگوں کے اخلاق میں سے ہے
•  حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: اَلاَمٰانَۃُ وَالوَفٰائُ صِدقُ الاَفعٰالِ
ایمان داری اور عہد و پیمان پر وفا کرنا بہترین اور پسندیدہ کاموں میں سے ایک ہے