علم
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: صٰاحِبِ العُقَلاٰءِ وَجٰالِسِ
العُلَمٰآءِ
عقل مندوں کے ساتھ گفتگو کرو اور علماء کی صحبت اختیار کرو
•
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اَشجَعُ النّٰاسِ مَن غَلَبَ
الجَہلَ بِالعِلمِ
سب سے شجاع وہ شخص ہے جو اپنے جہل کو علم سے مغلوب کرلے
•
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: العِلم نور
علم نور ہے
|