ظلم واذیت


•  حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلاَذیٰ یَجلِبُ القِلیٰ
کسی کو ستانے سے دشمنی میں اضافہ ہوتا ہے
•  رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: آفَۃُ الشُّجٰاعَۃِ البغیُ
ظلم و ستم شجاعت کو تباہ کردیتا ہے
•  حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الحٰازِمُ مَن کَفَّ اَذٰاہُ
سمجھدار وہ شخص ہےجو کسی کو ناستائے