اسراف
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: السَّرفُ
مَثوٰۃ وَالقَصدُ
مَثرٰۃ
اسراف فقر تنگدستی ہے اور میانہ روی توانگری و بی نیازی کا سبب ہے
•
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلاِسرٰافُ یُفنِی الجَزیلَ
اسراف کرنے سے بخشش و عطاء فنا ہو جاتی ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: اَلاِسرٰافُ مَذمُوم فِی کُلِّ
شَیٍ اِلاّٰفِی اَفعٰالِ البِرِّ
ہر چیز میں، اسراف کی مذمت کی گئی ہے مگر اچھے کاموں میں نہیں
|