عیب پوشی
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: غِطاٰءُ العُیُوبِ العَقلُ
دوسروں کے عیوب پر پردہ ڈالنا عقلمندی ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: طُوبیٰ لِمَن شَغَلَہُ عَیبُہُ
عَن عُیُوبِ النّٰاس
کتنا اچھا ہے وہ انسان جو دوسرے کے عیب سے چشم پوشی کرے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: تَتَبَّعُ العُیُوبِ مِن اَقبَحِ العُیُوبِ وَ شَرُّ السَّیِّئٰاتِ
برائیوں کوکریدنا سب سے بڑی اور بدترین برائی ہے
|