امانتداری
•
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما تے ہیں:
الاَمٰانَۃُ تَجلِبُ
الغِنیٰ وَ
الخَیٰانَۃُ تَجلَبُ الفَقرَ
امانتداری باعث مالداری اورخیانت فقرو تنگدستی کا سبب بنتا ہے
•
حضرت صادق علیہ السلام نے فرمایا: اِتَّقُوا اللّٰہ وَ عَلَیکُم
بِاّدٰائِ
الاَمٰانَۃِ
اللہ سے ڈرو اور تم کو چاہئے کہ امانتدار ربنو
|