دعا
•
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلدُّعٰائُ مَفٰاتِیحُ النَّجٰاحِ
دعا کامیابی کی چابی ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: اَفضَلَ العِبٰادَةِ الدُّعٰائُ
بہترین عبادت دعاءہے
•
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما تے ہیں: اِدفَعوُا اَبوٰابَ
البَلاٰئِ بِالدُّعٰائِ
دعا کے ذریعہ بلائوں کو اپنے سے دور کرو
|