سچائی
•
امام موسی کاظم علیہ السلام فرما تے ہیں: مَن صَدَقَ لِسٰانُہُ زَکیٰ
عَمَلُہُ
سچے انسان کا عمل بھی پاک ہوتا ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرما تے ہیں: الصّٰادِقُ مُکرَم جَلِیل
شجا ہمیشہ کریم اور با عظمت رہتاہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: مَن صَدَقَ نَجیٰ
جو سچ بولتا ہے اس کو ہمیشہ نجات ملتی ہے
|