خوراک
•
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: مَن قَلَّ طَعٰامُہُ
صَحَّ بَطنُہُ وَصَفٰا قَلبُہُ
جو کم کھائے اس کا بدن سالم اور قلب شفاف رہتا ہے
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: مَن قَلَّ طَعٰامَہُ قَلَّ
اٰلاٰمُہُ
جو کم کھاتاہواس کو مرض بھی کم لاحق ہوتاہے
•
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: مٰا مِن شَیئٍ اَبغَضُ
اِلَیٰ اللّٰہِ مِن بَطنٍ مَملُوءٍ
خدا کے نزدیک پر شکمی سے زیادہ ناپسند چیز کوئی اور نہیں ہے
|