نیکی و احسان
•
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: مَن کَثُرَ اِحسٰانُہُ اَحَبَّہُ
اِخوٰانُہُ
جو احسان زیاد ہ کرتاہے اس کے دوست و بھائی اس کو زیادہ چاہتے ہیں
•
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: بِالاِحسٰانِ تُملَکُ القُلُوبُ
نیکی اور احسان سے دل موم ہوجاتے ہیں
•
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: اَحسَنُ اِلیٰ مَن
اَسآءَ اِلَیکَ
جو تمھارے ساتھ برائی کرے تم اس کے ساتھ نیکی کرو
|