مسواک


•  حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: مِن اَخلاٰقِ الاَنبِیٰائِ السِّوٰاکُ
انبیاءکے اخلاق مےں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ مسواک کیا کرتے تھے
•  امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلسِّوٰاکُ یُذہَبُ بِالدَّمعَةِ وَ یَجلوُا البَصَر
مسواک آنکھوں کے گندے پانی کو ختم کرتا ہے اور آنکھ کی روشنی کوبڑھاتا ہے