حسد


•  حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ثَمَرَۃُ الحَسَدِ شِقٰائُ الدُّنیٰا وَ الاخِرَۃِ
حسد اور جلن کا نتیجہ دنیا اور آخرت کی بدبختی ہے
•  حضرت امام علی السلام فرماتے ہیں: اِیّٰاکَ وَالحَسَدُ فَاِنَّہُ شَرُّ شِیمَۃٍ
حسد سے بچو اس لئے کہ بدترین عادتوں میں سے ہے
•  امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اَلمُلُوکُ حُکَّام عَلیٰ النَّاسِ وَالعُلَمٰاءُ حُکَّام عَلیٰ المُلُوکِ
حکام ، عوام پرحاکم ہیں،اور حکمرانوں پر علماء حاکم ہیں۔ (الحیۃ ج۲،باب۸،فصل۴)
•  حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: الحَسَدُ یُذِیبُ الجَسَدَ
حسد وجلن جسم کو گھلادیتاہے